عمران خان نے ایجنڈے کے ذریعے قوم کو بیوقوفبنانے کی کوشش کی،جاوید تنویر

عمران خان نے ایجنڈے کے ذریعے قوم کو بیوقوفبنانے کی کوشش کی،جاوید تنویر

  

لاہور(پ ر)چیئرمین پاکستان ووٹرز فرنٹ جاوید تنویر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے 11 نکاتی ایجنڈے کا نام لے کر قوم کو بے وقوف بنانے کی سنگدلانہ کوشش کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کیا وزارت عظمیٰ کے خواب دیکھنے والے عمران خان سے پوچھا جاسکتا ہے کہ وہ سو دن میں پاکستان کو مدینہ منورہ جیسی معجزاتی ریاست کس طرح بنائیں گے ۔۔؟ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پانچ سالوں میں ایک کروڑ افراد کو کس روڈ میپ یا حکمت عملی کے تحت نوکریاں دلائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -