وزیراعظم کاوفاقی کابینہ کا آخری اجلاس کل بلانے کا فیصلہ

وزیراعظم کاوفاقی کابینہ کا آخری اجلاس کل بلانے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کل 31مئی کو وفاقی کابینہ کا آخری اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ۔ منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا 31مئی کو آخری اجلاس طلب کر لیا ۔

آخر ی اجلاس

مزید :

علاقائی -