وزیراعظم آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورکرینگے

وزیراعظم آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورکرینگے

  

کوئٹہ (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے ،جہاں وہ تزئین و آرائش اور توسیع شدہ کوئٹہ اےئر پورٹ اور بیوٹمز میں نو تعمیر شدہ نیشنل انکیوبیشن سینٹر کا افتتا ح کریں گے ، شاہد خاقان عباسی کا بطور وزیراعظم کوئٹہ کا یہ آخری دورہ ہو گا ۔

کوئٹہ دورہ

مزید :

علاقائی -