سعودی شہریوں کیخلاف بدزبانی کرنے والے مصری ٹیچر کی ملازمت کا معاہدہ منسوخ

سعودی شہریوں کیخلاف بدزبانی کرنے والے مصری ٹیچر کی ملازمت کا معاہدہ منسوخ

  

جدہ(بیورو رپورٹ) سعودی محکمہ تعلیم نے سعودی شہریوں کیخلاف بدزبانی کرنے والے ایک مصری ٹیچر کی ملازمت کا معاہدہ منسوخ کردیا اور مملکت کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر ا حتساب کیلئے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیاگیا۔ مصری ٹیچر مدینہ منورہ کے الخندق نجی اسکول میں ملازم تھا۔

معاہدہ منسوخ

مزید :

علاقائی -