مظفرآباد ، سبزی لانے والی جیپ دریائے نیلم میں جاگری ‘3افراد جاں بحق

مظفرآباد ، سبزی لانے والی جیپ دریائے نیلم میں جاگری ‘3افراد جاں بحق

  

نیلم (آئی این پی) مظفرآباد سے نیلم سبزی لانے والی جیپ دریائے نیلم میں جاگری تین افراد جاں بحق‘مرنے والوں میں ارشاد ولد شاہنواز خان‘ وسیم ولد ارشاد‘ ڈرائیور محمد شاہزمان ولد شاہزاللہ شامل ‘سپیکر شاہ غلام قادر و ڈپٹی سپیکر سردار فاروق طاہر کاجیپ کے المناک حادثہ پر گہرے دکھ و صدمے کا اظہار ۔ تفصیلات کے مطابق بالائی نیلم شاردہ سے اتوار کی شب ایک مسافر جیپ مظفرآباد کی طرف جا رہی تھی کہ دیولیاں کے مقام پرعلی الصبح سحری سے کچھ وقت قبل جیپ نامعلوم وجوہات کی وجہ سے دریائے نیلم میں جا گری ہے۔

جیپ حادثہ

مزید :

علاقائی -