پیپلزپارٹی پارلیمانی بورڈ میٹنگ میں مخدوم خاندان کی عدم شرکت

پیپلزپارٹی پارلیمانی بورڈ میٹنگ میں مخدوم خاندان کی عدم شرکت

  

کراچی(این این آئی)بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلزپارٹی کی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ میں مخدوم خاندان کی عدم شرکت ۔ذرائع کے مطابق مخدوم خاندان مطلوبہ نشستیں نہ ملنے پر اس بار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑسکتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزمان پارٹی سے نشستوں کی تقسیم پر اختلافات کے باعث گزشتہ ورز بلاول ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے ۔دوسری جانب مخدوم ہاؤس کے ترجمان نے رابطہ کرنے پر معاملے پر کوئی ردعمل دینے سے گریز کیا۔

مخدوم خاندان

مزید :

علاقائی -