حج فارمولیشن کمیٹی کا اجلاس 35نئی انرول کمپنیوں کے نام فائنل،آج کوٹہ الاٹ کیا جائیگا

حج فارمولیشن کمیٹی کا اجلاس 35نئی انرول کمپنیوں کے نام فائنل،آج کوٹہ الاٹ کیا ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سپریم کورٹ کی نامزد کردہ حج فارمولیشن کمیٹی کا اجلاس 35نئی انرول کمپنیوں کے نام فائنل،آج کوٹہ الاٹ ہو جائے گا ،حج فارمولیشن کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت وفاقی سیکرٹری خالد مسعود چودھری ہوا ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کمپٹیشن کمیشن ،فارن افےئر،لا ڈویزن کے نمائندوں نے شرکت کی ،گزشتہ اجلاس میں پرانئی کمپنیوں کو کوٹہ الاٹ کیا گیا ہے ،گزشتہ روز RSMکی نئی کمپنیوں کے متعلق رپورٹ اجلاس میں زیر بحث آئی میرٹ پر بقیہ موجود کوٹہ کے لیے کمپنیوں کے نام فائنل کر لیے گئے۔

حج فارمولیشن کمیٹی

مزید :

صفحہ آخر -