پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری،معلومات لینے والوں کا تیسرے روز بھی رش

پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری،معلومات لینے والوں کا تیسرے روز بھی رش

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2018ء کی بکنگ جاری،معلومات لینے والوں کا تیسرے روز بھی رش،سرکاری حج سکیم میں گزشتہ 5سال سے حج کرنے والوں پرپابندی کی وجہ سے ایسے افراد کی پرائیویٹ حج سکیم میں غیر معمولی دلچسپی کیونکہ پرائیویٹ حج سکیم میں دوسری اور تیسری دفعہ بھی حج کرنے پر پابندی نہیں ہے ،پرائیویٹ حج سکیم کی حج درخواست کے لیے نادرا کا شناختی کارڈ ،ریڈ ایبل پاسپورٹ جس کی میعاد یکم مارچ2018ء تک ہو ضروری ہے،پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جون کے آخری ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔

پرائیویٹ سکیم

مزید :

صفحہ آخر -