حج آرگنائزر کو ای حج میں 2017ء کی معلومات فیڈ کرنی ہیں

حج آرگنائزر کو ای حج میں 2017ء کی معلومات فیڈ کرنی ہیں

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2018ء کے رجسٹرڈ ہونے والے حج آرگنائزر کو ای حج میں کمپنی پر وفائل کی فیڈنگ میں وہی کاغذات اٹیچ کرنے ہیں جو دسمبر 2017ء میں تازہ ترین حاصل کیے گئے تھے اس میں SECPاور FBRکے کاغذات شامل ہیں ،اشٹام بھی وہی لگانا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -