خروج نہائی پر جانے والے کا اقامہ خودکار نظام کے تحت ختم ہوجاتا ہے،سعودی محکمہ پاسپورٹ

خروج نہائی پر جانے والے کا اقامہ خودکار نظام کے تحت ختم ہوجاتا ہے،سعودی ...

  

جدہ(بیورو رپورٹ) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ خروج نہائی (مستقل طور) پر جانے والے ملازم کا اقامہ خودکار نظام کے تحت ختم ہوجاتا ہے جبکہ خروج و عودۃ ویزے پر جانے والے کا اقامہ مقررہ میعاد پر واپس نہ آنے کے 2ماہ بعد ختم کردیا جاتا ہے اس کیلئے محکمہ سے رجوع کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ تفصیلات کیلئے محکمہ پاسپورٹ کے ٹوئٹر پیج ابشر سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔

محکمہ پاسپورٹ

Back

مزید :

علاقائی -