من پسند انتخابی نشان نہ ملنے پر عائشہ گلالئی کا عدالت جانے کا فیصلہ

من پسند انتخابی نشان نہ ملنے پر عائشہ گلالئی کا عدالت جانے کا فیصلہ

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف گلالئی نے من پسند انتخابی نشان نہ ملنے پر عدالت کا جانے کا فیصلہ کر لیا ۔ پاکستان تحریک انصاف گلائی بلے باز کے نشان کی خواہشمند تھی مگر الیکشن کمیشن کی جانب سے انہیں ریکٹ کا نشان الاٹ کیا گیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا عمل شروع کر دیا گیا جس کے تحت پہلے مرحلے میں بغیر اعتراضات والی 77 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیئے گئے۔

مزید :

صفحہ آخر -