شہباز شریف آج گجرات کا دورہ کریں گے

شہباز شریف آج گجرات کا دورہ کریں گے

  

گجرات(بیورورپورٹ)وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف آج گجرات کا دورہ کریں گے وہ جلالپور جٹاں کے قریب شہباز پور پل کا افتتاح کرنے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائز ہ لیں گے ان کے ممکنہ دورے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور گجرات پولیس کی طرف سے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ شہباز شریف کے دورہ پر ممبران اسمبلی ‘ ضلعی انتظامیہ و پولیس کے اعلی افسران بھی موجود ہونگے ۔

مزید :

صفحہ آخر -