ایس پی سمیت متعدد ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

ایس پی سمیت متعدد ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

  

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز نے ایس پی سمیت متعدد ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کر دئیے ہیں جس میں جلیل عمران خان کو ایس پی ڈسپلن اینڈ انسپکشن بہا ولپور ، بہا ر شاہ کوبٹا لین کما نڈ ر پنجاب کا نسٹیبلر ی ملتان،اسد اللہ کوڈی ایس پی ایس پی لاہور، مسعودالحق کو ڈی ایس پی آر گنا ئز ڈکرائم او کاڑہ،شعبا ن محمود کو ڈی ایس پی لیگل پولیس ٹر یننگ سینٹر ملتان،اعجاز الحسن بخا ری کو ایس ڈی پی او فوٹ عباس بہا و لنگر تعینات کیا گیا ہے جبکہ عظمت اللہ کی خدمات ایڈ یشنل آئی جی پی ایچ پی اور عبدالمجید کی خدمات ڈی آئی جی ٹر یفک کے سپر د کر دی گئی ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -