عبدالمجید منہاس شدید علیل احباب سے دعا کی اپیل

عبدالمجید منہاس شدید علیل احباب سے دعا کی اپیل

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) چےئرمین حفیظ تائب فاؤنڈیشن بزرگ مسلم لیگی رہنما عبد المجید منہاس پر فالج کا شدید حملہ ،ہسپتال داخل ،احباب سے صحت کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل،ان کے صاحبزادے بلال منہاس نے روزنامہ پاکستان کو بتایا کہ میرے والد محترم روزے میں تھے ان پر فالج کا اٹیک ہوا ہے دوست احباب سے ان کی فوری صحت یابی کے لیے خصوصی درخواست ہے ،بائیں سائیڈ متاثر ہوئی ہے ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -