ن لیگ کی حکومت ہر میگا پراجیکٹ میں کمیشن لیتی ہے، اکرم عثمان

ن لیگ کی حکومت ہر میگا پراجیکٹ میں کمیشن لیتی ہے، اکرم عثمان

  

لاہور ( نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اکرم عثمان نے کہاہے کہ کرپشن کا داغ( ن) لیگ پر لگ چکا ہے اب جو مرضی کر لیں یہ داغ نہیں دھل سکتا ، ن لیگ کی حکومت ہر میگا پراجیکٹ میں کمیشن لیتی ہے ، تعمیر اتی منصو بو ں کے نام پر پورے لاہور کے گلی محلو ں میں کھدا ئی کر کے شہریو ں کو ذہنی مر یض بنا دیا گیا ہے ما ل رو ڈ ‘ ہا ل رو ڈ پر کھدائی کے کاموں سے تاجر طبقہ بہت زیادہ متا ثرہو رہاہے لو گو ں کے لاکھو ں کروڑو ں روپے کے کاروبار تباہ ہورہے ہیں ۔مسلم لیگ کو صر ف اپنی کمیشن بنانے کی فکر لا حق ہے ہا ل رو ڈ سے ملحقہ علا قو ں میں تعمیر اتی کامو ں پر سستی کے مظاہرہ کا حکام نو ٹس لیں۔ان تعمیراتی کامو ں کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے تاکہ شہری سکھ کا سانس لے سکیں۔انہوں نے کہا کہ ہم بلاول بھٹو کی قیادت میں آنے والے الیکشن میں (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں کو شکست دیں گے اور انہیں عوام کی طاقت سے الیکشن سے آؤٹ کردیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -