پنجاب جینڈر پیریٹی رپورٹ کی لانچنگ تقریب آج ہوگی
لاہور( لیڈی رپورٹر)خواتین کے صوبائی کمیشن کے زیر اہتمام پنجاب جینڈرپیریٹی رپورٹ2018کی لانچنگ تقریب آج 30مئی 2018بروز بدھ بوقت 11-00بجے دن کرسٹل ہال فلیٹیز ہوٹل ایجرٹن روڈ ، لاہور میں منعقد ہوگی ۔ تقریب میں خواتین کمیشن کی چیئرپرسن فوزیہ وقار کے علاوہ دیگر اہم شخصیات بھی شرکت کریں گی۔