توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری فنانس آصف احمد علی کو نوٹس

توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری فنانس آصف احمد علی کو نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری فنانس پاکستان آصف احمد علی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے رمیض احمد کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار کو باپ کے کوٹہ پر ملازمت ملی ہے جبکہ عدالت کے حکم کے باوجود اسکی ملازمت کو ریگولر نہیں کیا جا رہا ہے ،درخواست گزار نے اعتراض اٹھایاکہ محکمہ جانب سے عدالتی حکم پر عمل در آمد نہیں جا رہا ،درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت سیکرٹری فنانس پاکستان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے ۔
سیکرٹری فنانس نوٹس

مزید :

علاقائی -