علی سجاد بھٹہ کی عبوری ضمانت میں 11جون تک توسیع
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پیراگون سٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر علی سجاد بھٹہ کی عبوری ضمانت میں 11جون تک توسیع کردی۔جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس طارق افتخار احمد پر مشتمل دورکنی بنچ نے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔
علی سجاد بھٹہ