صوبہ بھر کے 85تحصیل ہسپتالوں میں فارماسسٹ کی 349اسامیوں کی منظوری

صوبہ بھر کے 85تحصیل ہسپتالوں میں فارماسسٹ کی 349اسامیوں کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے صوبہ بھر کے 85تحصیلوں کے ہسپتالوں میں فارماسسٹ کی 349اسامیوں کی منظوری دے دی ہے جن(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
پر جلدی بھرتی کا عمل شروع کیا جائے گا۔ شہبازشریف ڈسٹرکٹ ہسپتال ملتان (درجہ تحصیل ہسپتال) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جلال پور پیروالا ملتان 4‘ 4 فارماسسٹ بھرتی کئے جائیں گے جس کے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں۔