مخالفین کا ڈٹ کر مقابلہ‘ لیگی کارکن متحد ہوں‘ ثاقب خورشید

مخالفین کا ڈٹ کر مقابلہ‘ لیگی کارکن متحد ہوں‘ ثاقب خورشید

  

کرم پور ( نمائندہ پاکستان ) مسلم لیگ ن کے رہنما صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 234کے امیدوار ثاقب خورشید نے کہاکہ مسلم لیگ ن (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

اپنے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے جیتے گی اور آئندہ مرکز اور صوبائی اسمبلیوں میں حکومت بنائے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کرم پور میں پارٹی ورکروں سے کیا۔ انہوں نے مسلم لیگی کارکنوں کو کہاکہ آپ متحد ہو کر الیکشن کی تیاری کریں دشمنوں کا ڈٹ کا مقابلہ کریں ہم ایک دفعہ پھر مل کر مسلم لیگ ’’ن‘‘ کو کامیاب کرائیں گے۔ مفاد پرست لوگ پارٹیاں تبدیل کرکے ایک دفعہ پھر آپ کے دروازے پرآئیں گے ۔اس موقع پر مہر اسماعیل ،بشیر احمد فیصل، ملک ریاض اور دیگر شامل تھے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -