نجی ہسپتال میں مریض کے دماغ کاکامیاب آپریشن ‘125گرام رسولی نکال دی گئی

نجی ہسپتال میں مریض کے دماغ کاکامیاب آپریشن ‘125گرام رسولی نکال دی گئی

  

ملتان (وقائع نگار)نجی ہسپتال میں مریض کے دماغ کا کامیاب آپریشن کرتے ہوئے رسولی نکال دی گئی۔ نیوروسرجن ڈاکٹر شاہد (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

بخاری نے علی پور کے رہائشی 35سالہ مظفر عباس کے دماغ کے انتہائی اندرونی حساس حصے میں موجود رسولی نکالی جس کے بعد مریض روبصحت ہے رسولی کا وزن 125گرام بتایا جاتا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -