گرمی سے متاثرہ 28 مریضوں کی سرکاری ہسپتالوں میں آمد‘ طبی سہولیات فراہم

گرمی سے متاثرہ 28 مریضوں کی سرکاری ہسپتالوں میں آمد‘ طبی سہولیات فراہم

  

ملتان (وقائع نگار) ہیٹ سٹروک سے متاثرہ 28افراد ہسپتالوں میں لائے گئے ہیں۔ نشتر ہسپتال میں 22‘ شہبازشریف ڈسٹرکٹ(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

ہیڈکوارٹر ہسپتال میں 6مریض علاج معالجہ کی غرض سے لائے گئے تھے جن کو طبی سہولیات دی جارہی ہیں۔

گرمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -