خسرہ کے 6مریض سرکاری ہسپتالوں میں داخل

خسرہ کے 6مریض سرکاری ہسپتالوں میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( وقائع نگار)خسرہ کے مرض میں مبتلا 6مریض بچوں کو ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں لایا گیا ہے۔ نشتر ہسپتال کے وارڈ نمبر 19میں شاہ صدر دین کے 7ماہ کے عمیر دہلی گیٹ ملتان کے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

6ماہ کے احمد فاضل پور کی 5سالہ روبینہ جام پور کی 10سالہ کو ثرچلڈرن کمپلیکس میں ملتان کے 7سالہ طلحہ پاک گیٹ ملتان کے ساڑھے 6سالہ حسین علی کو داخل کرایا گیا ہے۔