میاں چنوں:حجام سے ختنے ‘ خون زیادہ بہہ جانے کے باعث ایک سالہ بچہ چل بسا

میاں چنوں:حجام سے ختنے ‘ خون زیادہ بہہ جانے کے باعث ایک سالہ بچہ چل بسا

  

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی میاں چنوں کے نواحی گاؤں112پندرہ ایل(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

کے رہائشی عبدالجبار اوڈھ نے اپنے ایک سالہ بیٹے صابر کے ختنے سعود آباد کے حجام گوگا نائی سے کروائے،خون بند نہ ہونے پر بچے کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا اور زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے ہسپتال کی ایمرجنسی میں دم توڑ گیا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -