واجبات کی عدم ادائیگی،فاٹا سے منتخب آزادسینیٹر مرزا محمد آفریدی نااہل قرار

واجبات کی عدم ادائیگی،فاٹا سے منتخب آزادسینیٹر مرزا محمد آفریدی نااہل قرار

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے فاٹا سے آزاد حیثیت سے منتخب ہونیوالے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نااہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مرزا محمد آفریدی کو واجبات کی عدم ادائیگی کی بنا پر ریٹرننگ آفیسر کی رپورٹ پر نوٹس لیتے ہوئے نااہل قرار دیا۔مرزا محمد آفریدی پر سول سیکیورٹی کی مد میں 17 لاکھ روپے سے زائد کی رقم واجب الادا تھی۔

سینیٹر مرزا محمد آفریدی

مزید :

صفحہ اول -