ٹکٹوں کی تقسیم ،شہباز شریف کی سربراہی میں پارلیمانی بورڈ تشکیل ، نثار نظر انداز

ٹکٹوں کی تقسیم ،شہباز شریف کی سربراہی میں پارلیمانی بورڈ تشکیل ، نثار نظر ...

  

لاہور ( جنرل رپورٹر)مسلم لیگ ن نے پنجاب میں ٹکٹس کی تقسیم کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سربراہی میں پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا ہے ،پارلیمانی بورڈ کا نوٹیفکیشن ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے جاری کیا۔پارلیمانی بورڈ پنجاب کے امیدواروں کے انٹرویو اور ان میں ٹکٹس تقسیم کرے گا۔دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے پارٹی امیدواروں میں ٹکٹس کی تقسیم کیلئے تشکیل دیئے گئے پارلیمانی بورڈ میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ، احسن اقبال ، مریم نواز ، حمزہ شہباز ، خواجہ آصف ودیگر شامل ہیں جبکہ چودھری نثار کو پارلیمانی بورڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔

ن لیگ پارلیمانی بورڈ

مزید :

صفحہ اول -