پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا میں نگراں وزیر اعلٰی کیلئے بولی لگی : امیر مقام
پبی ( نما ئندہ پاکستان) پا کستان مسلم لیگ ن کے صو با ئی صدر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ ملکی تا ریخ میں پہلی مر تب خیبر پختونخوا میں نگران وزیر اعلیٰ کے لئے بو لی لگی عمران خان اس ملک کے ساتھ مخلص نہیں پا کستان تحریک انصاف نے صو بے کو پا نچ سالہ دور اقتدار میں تبا ہی کے سوا کچھ نہیں دیا پھولوں کے شہر پشاور کو کھنڈرات میں تبدیل کیا 90 میں صو بے کو کرپشن کے خا تمے کا دعوہ کر نے والوں نے خود احتساب کمیشن کو صو بے میں بند کیا کہ ان کے حکو مت کے ممبران کھلے عام کر پشن کیا کریں اب عوام کو بے وقوف بنا نے کے لئے وزراعظم بنے کے لئے 100 دن کا پلان دیا شیخ چلے بھی اس طرح کے کام نہیں کر تے جس طرح عمران خان کر رہا ہے عمران خان پہلے90دنوں کا حساب قوم کو دیں اس کے بعد دوسرا پلان دیں آج کا یہ ورکرز کنو نشن اس کا بات کا زندہ ثبوت ہے کہ رمضان المبارک میں روزہ کی حا لت ہزاروں افراد کی شر کت میاں محمد نواز شریف کا اعتماد کا اظہار ہے میاں محمد نواز شریف نے اٹیمی دھما کے کر کے پا کستان کو دنیا کا پہلا اسلا می اٹیمی ملک بنا یا میاں محمد نواز شریف نے جمہو ریت کو ڈی ریل نہ ہو نے کے لئے غلط فیصلے قبول کئے تا کہ ملک میں جمہو ریت چلے ملک کا آئندہ وزیر اعظم شہباز شریف ہو نگے اور پا کستان کے عوام میاں نواز شریف کا نعرہ ووٹ کو عزت دو کو بھر پور کا میا بی دینے کے لئے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو الیکشن میں کا میاب کر ینگے ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے حلقہ این اے 26 کے امیدوار حا جی نواب خان کی رہا ئش گاہ اکبر آباد جلو زئی تحصیل پبی میں پا کستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کنو نشن سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر این اے 26 کے امیدوار حا جی نواب خان پا کستان مسلم لیگ ن ضلع نو شہرہ کے صدر صا حز ادہ محمد حمزہ پر ویز جنرل سیکر ٹری مشیت الر حمن پی کے 64 کے امید وار سا جد گمر یا نی صو با ئی ایڈ یشنل سیکر ٹری اختیار ولی خان سا بق ایم این اے سراج محمد ا سمیت دیگر قا ئدین بھی مو جود تھے وکررز کنو نشن سے حا جی نواب خان صاحبزادہ محمد حمزہ اور مشیت الر حمن نے بھی خطاب کیا انجینئر امیر مقام نے کہا کہ نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی نامزدگی سے تحریک انصاف اور عمران خان کی نیت میں فتور کو بھی عوام نے دیکھ لیا پہلی بار نگران وزیر اعلیٰ کے بو لی لگی اس میں بھی وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کر پشن کی عوام مزید ڈرامے ان کے قبول کر نے کے لئے تیار نہیں انہوں نے کہا کہ ضلع نو شہرہ میں پی ٹی آئی کے چند نادان کہتے ہیں کہ ضلع نو شہرہ مسلم لیگ ن ختم ہو گیا آکر اس کنو نشن میں دیکھ لی کہ ضلع نو شہرہ پا کستان مسلم لیگ ن کا گڑ ہ ہے اور آئندہ الیکشن میں پا کستان مسلم لیگ ن کے شیر تمام مخا لف امیدواروں کو عبرت ناک شکست سے دو چار کر ینگے انہوں نے کہا کہ فاٹا کے پختون بھی ہمارے بھا ئی ہے اور فاٹا کا انظمام خیبر پختونخوا میں بھی مسلم لیگ ن کا کار نا مہ ہے انہوں نے کہا کہ پا کستان تحریک انصاف اور عمران خان کی سیا ست کو قوم نے سینٹ الیکشن میں دیکھ لیا کہ ان کے ممبران کھلے عام منڈی میں فروخت ہو ئے اور جو سینٹر منتخب ہو ئے تھے سینٹ کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین کے انتحاب میں زرداری کے جولے میں ڈال کر اپنی حقیقت کو سب کے سا منے لا یا ان جیسے ضمیر فروشوں کو اس مرتب پا کستان کے عوام الیکشن میں عبرت ناک شکست سے دو چار کر ینگے انہوں نے پا کستان مسلم لیگ ن کے کار کنان پر زور دیا کہ الیکشن میں پار ٹی کے نا مزاد امیدواروں کی کا میا بی کے لئے دن رات محنت کریں اور پار ٹی امیدواروں کو کا میاب کریں اور میاں محمد نواز شریف نے ملکی تر می کا جو سفر شروع کیا ہے اس کو جاری رکھے اور ملک ایک مضبوط معا شی قوت بنا ئیں انہوں نے کا میاب ورکرز کنو نشن کے انعقاد پر ضلع نو شہرہ کے تمام قا ئدین اور کار کنان کو مبار ک باد پیش کی