مسلم لیگ ن ملاکنڈ کے ضلعی صدر سجاد خان کی نا نی کی رسم قل آج ادا کی جائیگی
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ فاٹا کے چیف انجینئرعزیز خان کی والدہ ماجدہ اور مسلم لیگ ن ملاکنڈ کے ضلعی صدر سجاد خان کی نا نی کی رسم قل آج آبائی گاؤں طوطہ کان ملاکنڈمیں ادا کی جائے گی۔ مر حومہ سر جن ڈاکٹر عبید کرنل افتخار اور میجر ہمایون کی چچی جبکہ ایل آر ایچ پشاور کے چیف فارماسسٹ ڈاکٹر جاوید اور سر جن ڈاکٹر طارق سلیم خان کی ممانی تھیں۔