سید مروت شاہ کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی
مردان ( بیورورپورٹ) سیدمروت شاہ باچہ کی اہلیہ جو گزشتہ روزانتقال کرگئیں تھیں کی رسم قُل آج بروزبدھ مسجدگڑ ھی ایوب خان نزدرستم خیل مردان میں اداکی جائے گی مرحومہ سیدمقصودعلی شاہ،حافظ سیدا مجد علی شاہ کی والدہ محترمہ،سیدمہران علی شاہ کی چچی اورمردان پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری محمدیعقوب جہانزیب کی خوش دامن تھیں ۔