ڈیرہ ، ضلع بھر میں ایک ماہ کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

ڈیرہ ، ضلع بھر میں ایک ماہ کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

  

ڈیر ہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر ڈیر ہ نعمان افضل آفرید ی نے ڈیر ہ اسماعیل خان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں ایک ماہ کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے جا ری نوٹیفکیشن کے مطا بق اس پابندی میں ساٹھ سالہ بو ڑھے ، بارہ سالہ بچے ، مر یض اور خواتین مستثنیٰ ہو نگے اسلحہ کی نمائش ، ہوائی فائرنگ کر نے ، کریکر دھما کے کر نے ، کالے شیشے والی گاڑیاں اور اشتعال انگیز مذہبی تقاریر کر نے اور لاؤ ڈ سپیکر کے استعمال پر بھی پابندی رہے گی ، ضلع انتظامیہ کی اس نوٹیفکیشن کے بعد ڈی پی او ڈاکٹر ذاہد اللہ نے اس پر عمل درآمد شروع کرا دیا ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -رائے -