عبدالواحد اورکزئی کے والد اپنے آبائی گاؤں میں سپر دخاک

عبدالواحد اورکزئی کے والد اپنے آبائی گاؤں میں سپر دخاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہنگو( بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن ضلع ہنگو کے جنرل سیکرٹری عبدالواحد اورکزئی کے والد اپنے آبائی گاؤں میں سپر دخاک۔ مرحوم کے نماز جنازہ میں ضلع بھر سے سیاسی و سماجی رہنماؤ ں،علمائے کرام اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن ضلع ہنگو کے جنر ل سیکرٹری عبدالواحد اورکزئی کے والد جنت گل مرحوم طویل علالت کے باعث پشاور ہسپتال میں دم توڑ گئے تھے ۔