ضلع کرک میں چائنہ پٹاخوں کی فروخت استعمال اورہوائی فائرنگ پر پابندی عائد

ضلع کرک میں چائنہ پٹاخوں کی فروخت استعمال اورہوائی فائرنگ پر پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹا ف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر کرک ظریف المعانی نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع کی حدود میں ہر قسم کے چائنہ پٹاخوں کے فروخت و استعمال اور ہوائی فائرنگ پر فوری طور پر عرصہ 30دن کے لئے پابندی عائد کردی ہے۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188تعزیرات کے تحت کارروائی ہو گی۔اس امر کا اعلان آج یہاں سرکاری طورپر کیاگیا