محمد ہمایون خان ( کویت )انتقال کرگئے

محمد ہمایون خان ( کویت )انتقال کرگئے

  

صوابی ( بیورورپورٹ )محمد ہمایون خان ( کویت )انتقال کرگئے ،اُنہیں آبائی قبرستان زیدہ سٹی میں سپردخاک کردیا گیا ،مرحوم سیاسی شخصیت فضل الرحمن خان (مرحوم ) کے بھتیجے ،رحیم شاہ (مرحوم ) کے صاحبزادے ،کسٹم آفیسر امان اللہ خان کے چچازاد بھائی ،احسان علی و لیاقت علی کے بھائی جبکہ انجینئر محمد نعمان ،جے ٹی آئی زیدہ سٹی کے رُکن حافظ محمد سلمان اور محمد فرقان کے والد تھے ،اُن کی رسم قل کل بروز جمعرات حجرہ بلڑخیل زیدہ سٹی میں ادا کی جائے گی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -رائے -