سلطان محمود آف کالج کالونی سخاکوٹ انتقال کر گئے

سلطان محمود آف کالج کالونی سخاکوٹ انتقال کر گئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) سلطان محمود آف کالج کالونی سخاکوٹ انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ سخاکوٹ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے شرکت کی ۔ مرحوم محمد ابرہیم خان ، محمد صابر خان اور عبدالجمیل خان کے بھائی جبکہ داکٹر محمد علی اور انورعلی (سوئی گیس ) کے چچا تھے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -رائے -