ہٹیاں بالا،گاؤں پاہل میں دکانداروں نے رمضان میں عوام کو لوٹنا شروع کر دیا

ہٹیاں بالا،گاؤں پاہل میں دکانداروں نے رمضان میں عوام کو لوٹنا شروع کر دیا

  

مظفرآباد(بیورورپورٹ) ہٹیاں بالا کے گاؤں پاہل میں دکانداروں نے ماہ رمضان میں عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا گلی سڑی سبزیاں فروٹ فروخت کر کے منہ مانگے دام وصول کرتے ہیں انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل پاہل بازار کے تاجرروز مرہ استعمال کی غیر معیاری ہونے کے باجود زیادہ اور من مانے دام وصول کرتے ہیں ضلعی انتظامیہ عوام علاقہ کو لوٹنے والے تاجروں کے خلاف کاروائی کرے اور بازار پاہل کا دورہ کر کے دکانداروں کو مقررہ نرخوں پر اشیائے خورد و نوش فروخت کرنے کا پابند کرے

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -