مظفراآباد،سابق چیف انجینئر برقیات طارق ملک انتقال کر گئے

مظفراآباد،سابق چیف انجینئر برقیات طارق ملک انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرآباد(بیورورپورٹ)سابق چیف انجینئر برقیات طارق ملک انتقال کر گئے ۔طارق ملک کی وفات پر آزادکشمیر کے مختلف سیاسی ،سماجی ،مذہبی شخصیات کا اظہار افسوس۔ریٹائرڈ ڈائریکٹر جنرل تعمیرات عامہ افتخار ملک ،(ر) ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ عبدالقیوم مغل (ر) ڈی آئی جی جیل خانہ جات طارق بن سعید ،(ر)ڈی آئی جی سردار محمد اشرف و دیگر نے طارق ملک کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک عظیم شخصیت تھے بے شمار خوبیوں کے مالک تھے ۔انہوں نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی