اٹک،لڑکی سے زبردستی بداخلاقی کرنیوالے ملزمان کو دھر لیاگیا

اٹک،لڑکی سے زبردستی بداخلاقی کرنیوالے ملزمان کو دھر لیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اٹک (نمائندہ پاکستان)اٹک پولیس نے زبردستی کرنے والے ملزمان کو دھر لیا تفصیلات کے مطابق مسماہ ثمینہ ریاض دختر محمد ریاض نے اپنے والدکے ہمراہ تھانہ میں درخواست دی کہ وہ کلاس نہم کی طالبہ ہے اور مسمی شانی ولد نا معلوم سکنہ کالج موڑ فتح جنگ کے ساتھ چند دن سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتی تھی جس نے اسکو موٹر سائیکل پر بیٹھا کر سول ہسپتال فتح جنگ کے عقب ایک زیر تعمیر مکان میں لے جا کر اپنے 3 دوستوں مسمی علی، شرجیل اور بلال جنکی ولدیت نا معلوم ہے کے ہمراہ زبردستی بداخلاقی کی جسکی درخواست پر مقدمہ درج رجسٹر کر کے ملزمان کو ٹریس کر کے انکو گرفتار کر لیا۔