غیر مسلم مساجد میں آجاسکتے ہیں: ڈاکٹر عبداللہ المطلق

غیر مسلم مساجد میں آجاسکتے ہیں: ڈاکٹر عبداللہ المطلق
غیر مسلم مساجد میں آجاسکتے ہیں: ڈاکٹر عبداللہ المطلق

  

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور ممتاز عالم دین ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے واضح کیا ہے کہ غیر مسلم مساجد میں آجاسکتے ہیں۔ اس میں کوئی قباحت نہیں مساجد کی اصلاح و مرمت کا کام بھی غیر مسلموں سے لیا جاسکتا ہے۔ مسلم ہنر مندوں کو ترجیح دینا بہتر ہوگا۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی شریف میں غیر مسلموں کی میزبانی کیا کرتے تھے۔نجران کے عیسائیوں کیلئے مسجد نبوی میں باقاعدہ خیمہ نصب کرایا گیا تھا۔

مزید :

عرب دنیا -