خروج وعودة ختم ہونے کے 2 ماہ بعد اقامہ ختم

خروج وعودة ختم ہونے کے 2 ماہ بعد اقامہ ختم
خروج وعودة ختم ہونے کے 2 ماہ بعد اقامہ ختم

  

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ خروج نہائی (مستقل طور) پر جانے والے ملازم کا اقامہ خودکار نظام کے تحت ختم ہوجاتا ہے جبکہ خروج و عودۃ ویزے پر جانے والے کا اقامہ مقررہ میعاد پر واپس نہ آنے کے 2ماہ بعد ختم کردیا جاتا ہے اس کیلئے محکمہ سے رجوع کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ تفصیلات کیلئے محکمہ پاسپورٹ کے ٹوئٹر پیج ابشر سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔ 

مزید :

عرب دنیا -