خیبرپختونخوا میں میت دفنانے کی کوشش لیکن پھر ایسا افسوسناک کام ہوگیا کہ آخری رسومات میں شریک مزید 4 افراد بھی لاشیں بن گئے کیونکہ۔۔۔۔

خیبرپختونخوا میں میت دفنانے کی کوشش لیکن پھر ایسا افسوسناک کام ہوگیا کہ آخری ...
خیبرپختونخوا میں میت دفنانے کی کوشش لیکن پھر ایسا افسوسناک کام ہوگیا کہ آخری رسومات میں شریک مزید 4 افراد بھی لاشیں بن گئے کیونکہ۔۔۔۔

  

چارسدہ(ویب ڈیسک) خیبر پختون خوا کے ضلع چارسدہ میں میت دفنانے کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چارسدہ میں مندنی کے علاقے ہری چند میں میت دفنانے کے تنازع پر فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔

واقعے کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں مزید 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جب کہ ایک زخمی اب بھی زیر علاج ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /چارسدہ