آج کی نیکی اہلخانہ کی افطاری لگانے میں مدد کرنا اور اگر ایسا کرنے میں داغ لگ جائے توگھبرائیں نہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔

آج کی نیکی اہلخانہ کی افطاری لگانے میں مدد کرنا اور اگر ایسا کرنے میں داغ لگ ...
آج کی نیکی اہلخانہ کی افطاری لگانے میں مدد کرنا اور اگر ایسا کرنے میں داغ لگ جائے توگھبرائیں نہیں کیونکہ ۔ ۔ ۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (پروموشنل ریلیز )ماں کے قدموں تلے تو اللہ تعالیٰ نے جنت رکھ دی ہے اور ہم اسے اپنی ماں کی خدمت کرکے ہی حاصل کر سکتے ہیں ،عمومی طور پر ماں ہماری تمام تر ضروریات کا خیال رکھتی ہیں اور اگر وہ تھک بھی گئی ہوں تو پھر بھی ہمیں کھانا بنا کردیتی ہیں اور رمضان شریف میں تو والدہ یا بہنوں بھابھیوں کی یہ ذمہ داری یا مصروفیت کچھ زیادہ ہی بڑھ جاتی ہے، روزہ رکھ کر بھی وہ اہلخانہ کیلئے افطاری بناتی ہیں لیکن آپ کو چاہیے کہ افطاری بنانے اور ٹیبل پر لگانے میں ان کی مدد کریں ، یہ بھی ایک نیکی ہے ۔
یہی بات سرف ایکسل کی جانب سے بچوں کو آج کی نیکی ’افطاری لگانے میں مدد کرنا‘ کے عنوان سے سکھائی جارہی ہے اور یہ کرنے میں بچوں کے کپڑوں پراگر داغ لگ جائیں توگھبرانانہیں کیونکہ سرف ایکسل دے 100 فیصد صفائی زیادہ تیز۔
بچے چھوٹے ہوتے ہیں، وہ بنا کچھ نہٰیں سکتے لیکن چیزیں اٹھا کر رکھ سکتے ہیں، اگر افطاری لگانے میں آپ اہلخانہ کی مدد کریں گے تو ایک طرف تو آپ کا روزہ کے آخری لمحات بہت اچھے گزریں گے اور دوسرا یہ کہ اہلخانہ کا کام بھی نمٹ جائے گا ۔

مزید :

بزنس -