A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

افواہیں دم توڑ گئیں ، ریاض پیرزادہ نے این اے 171سے (ن) لیگ کے ٹکٹ کیلئے درخواست دے دی

افواہیں دم توڑ گئیں ، ریاض پیرزادہ نے این اے 171سے (ن) لیگ کے ٹکٹ کیلئے درخواست دے دی

مئی 30, 2018 | 12:32:PM

حاصل پور (ویب ڈیسک) افواہیں دم توڑ گئیں ، وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے این 171، محمد فضل گل نے پی پی 248اور کاظم علی پیرزادہ نے پی پی 247خیر پور ٹامیوالی سے (ن) لیگ کے ٹکٹ کے لیے درخواستیں جمع کرادیں.

ریاض پیر زادہ نے کہا محمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار کرتا ہوں، مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کے اعلان نے سیاسی افواہوں کو دفن کر دیا، مخالفین کا یہ پروپیگنڈہ جھوٹ کا پلندہ ہے ، وہ مسلم لیگ (ن) میں ہیں او مسلم لیگ (ن) میں رہی رہیں گے اور مسلم لیگ (ن) کے ہی پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گے۔

مزیدخبریں