وکلاءکا مشورہ ، اداکارہ میرا نے پریس کانفرنس منسوخ کردی

وکلاءکا مشورہ ، اداکارہ میرا نے پریس کانفرنس منسوخ کردی
وکلاءکا مشورہ ، اداکارہ میرا نے پریس کانفرنس منسوخ کردی

  

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا نے اپنے وکلاءکے مشورے کے بعد منگل کو کراچی پریس کلب میں منعقد اپنی پریس کانفرنس منسوخ کردی۔

میرا کی جانب سے لاہور کی فیملی کورٹ میں دائر کی گئی تکذیب نکاح کی درخواست پر فیصلہ سامنے آنے کے بعد میرا نے کراچی میں ہنگامی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا تھا تاہم پریس کانفرنس کے لئے وہ نہیں پہنچیں ، میرا نے ٹیلیفون پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے ان کے وکلاءنے فی الحال پریس کانفرنس کرنے سے منع کیا ہے جس کے باعث انہوں نے اپنی پریس کانفریس منسوخ کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -