آسٹریلیا : پانی کی بچت کا شعور بیدار کرنے کیلئے حدیث نبویﷺ کا استعمال

آسٹریلیا : پانی کی بچت کا شعور بیدار کرنے کیلئے حدیث نبویﷺ کا استعمال
آسٹریلیا : پانی کی بچت کا شعور بیدار کرنے کیلئے حدیث نبویﷺ کا استعمال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں پانی کی اہمیت اجاگر کرنے اور عوام میں پانی کی بچت کا شعور بیدار کرنے کیلئے پانی کی بوتلوں پر حدیث نبویﷺ شائع کی گئی ہے کہ ”پانی ضائع مت کریں چاہے آپ دریا کے کنارے ہی کیوں نہ ہوں۔“