ن لیگ میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری،مزید 2 ارکان اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

ن لیگ میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری،مزید 2 ارکان اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل
ن لیگ میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری،مزید 2 ارکان اسمبلی پی ٹی آئی میں شامل

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے مزید 2 وکٹیں گرا دی ہیں،ن لیگ سمیت دو ارکان اسمبلی نے عمران خان کے کھلاڑی بننے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رحیم یار خان سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رئیس مجبوب اورجیکب آباد سے آزادمنتخب ہونے والے ایم پی اے غالب حسین ڈومکی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،دونوں رہنما آج عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرینگے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -