الیکشن کمیشن کی جانب سے نگران وزیراعظم اوران کے اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

الیکشن کمیشن کی جانب سے نگران وزیراعظم اوران کے اہل خانہ کے اثاثوں کی ...
الیکشن کمیشن کی جانب سے نگران وزیراعظم اوران کے اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصر الملک اوران کے اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا نگران وزیراعظم سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عہدہ سنبھالنے کے3روزکے اندرتفصیلات فراہم کی جائیں اور نگران وزراکو بھی اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرناہوں گی۔الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ یہ تفصیلات الیکشن کمیشن کے فارم(ب)پرفراہم کی جائیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -