سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ”سنجو“ کا ٹریلر جاری ہوتے ہی بالی ووڈ میں ”کھلبلی“ مچ گئی، فلم میں کیا کچھ دیکھنے کو ملے گا اور رنبیر کپور نے کیسی اداکاری کی ہے؟ ٹریلر نے بڑے بڑوں کو ’ہلا‘ کر رکھ دیا

سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ”سنجو“ کا ٹریلر جاری ہوتے ہی بالی ووڈ میں ...
سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ”سنجو“ کا ٹریلر جاری ہوتے ہی بالی ووڈ میں ”کھلبلی“ مچ گئی، فلم میں کیا کچھ دیکھنے کو ملے گا اور رنبیر کپور نے کیسی اداکاری کی ہے؟ ٹریلر نے بڑے بڑوں کو ’ہلا‘ کر رکھ دیا

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ”سنجو“ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جس نے ابھی سے ہی بالی ووڈ میں کھلبلی مچا دی ہے اور شائقین فلم ریلیز ہونے کے انتظار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”جس کیلئے ہم نے دعائیں کیں وہ پاکستان کا میچ دیکھ رہا ہے اور۔۔۔“ معروف ترین بھارتی اداکار کی لارڈز گراﺅنڈ میں بیٹھ کر میچ دیکھتے ہوئے تصویر سامنے آئی تو بھارتی آگ بگولہ ہو گئے، یہ کون ہے اور کس حلیے میں تھا؟ سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی 

فلم میں رنبیر کپور مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جنہوں نے انتہائی عمدہ اداکاری کی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اب تک ان کی سب سے بہترین فلم ثابت ہو گی۔ میں سونم کپور بھی نظر آئیں گی جبکہ سنجے دت کے والد سنیل دت کا کردار پاریش راول نے ادا کیا ہے۔

اس فلم میں سنجے دت کی زندگی کے برے سے برے لمحات کو بھی دکھایا گیا ہے اور نوجوانی میں نشہ کرنے سے لے کر دہشت گردی کے الزام میں جیل جانے تک کی کہانی بھی اس فلم میں بتائی گئی ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -تفریح -