زیابیطس کے مریض رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں کیسے سمیٹ سکتے ہیں ؟انتہائی اہم اور معلوماتی گفتگو دیکھئے

زیابیطس کے مریض رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں کیسے سمیٹ سکتے ہیں ...
زیابیطس کے مریض رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں کیسے سمیٹ سکتے ہیں ؟انتہائی اہم اور معلوماتی گفتگو دیکھئے

  

رمضان المبارک میں روزے کی سعادت حاصل کرنا ذیابیطس کے مرض میں مبتلا افراد کے لیے ایک نہایت ہی مشکل کام ہوتا ہے جس پر انہیں یہ بھی نصیحت کی جاتی ہے کہ اگر ان کا شوگر لیول گر جائے تو وہ روزہ توڑ سکتے ہیں.ذیابیطس کے شکار افراد کی بڑی تعداد اپنے ڈاکٹر کی نصیحت کے برعکس رمضان میں روزہ رکھتی ہے جبکہ ایسے افراد کے لئے انتہائی اہم ہے کہ وہ اپنی بیماری کو مد نظر رکھتے ہوئے ضروری اقدامات کریں تاکہ جتنا وہ بھی روزہ رکھ سکیں اور اس ماہ صیام کی فیوض و برکات کو سمیٹ سکیں ،اس حوالے سے معروف ماہر ذیابیطس بریگیڈئیر ڈاکٹرمحمد اقبال کیا کہتے ہیں؟آپ بھی جانئے ۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -