نواز شریف سے ہاتھ ملانے کی سزا پانے والے ن لیگی جیالے نے ایسی حرکت کیوں کی ؟ جانئے

نواز شریف سے ہاتھ ملانے کی سزا پانے والے ن لیگی جیالے نے ایسی حرکت کیوں کی ؟ ...
نواز شریف سے ہاتھ ملانے کی سزا پانے والے ن لیگی جیالے نے ایسی حرکت کیوں کی ؟ جانئے

  

 گذشتہ دنوں مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام لاہور میں ’’یوم تکبیر‘‘ کے حوالے  سے  تقریب جاری تھی اور سٹیج پر سابق وزیراعظم نواز شریف ،مریم نواز ،شہباز شریف اور پرویز ملک سمیت دیگر رہنما سٹیج پر بیٹھے ہوئے تھے۔اس دوران ایک کارکن نواز شریف سے ہاتھ ملانے کیلئے بھاگتا ہوا سٹیج پر آیا تووہاں موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے ہاتھ ملانے سے پہلے ہی پکڑ لیا اور شدید تشدد کا نشانہ بنا نا شروع کردیا۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -