الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعظم سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعظم سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں
الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعظم سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

  

اسلام آباد (ڈیلی پا کستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران  وزیرِاعظم سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نگران وزراء کو بھی عہدہ سنبھالنے کے تین روز کے اندر تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی۔

دنیانیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران وزیرِاعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک اور وزراءسے ان کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ نگران وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے کے تین روز کے اندر تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کرنا ہوں گی۔

مزید :

قومی -